احسان پور ۔۔۔

احسان پور ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو کے ضلع رحیم یارخان سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ علاقہ 80 ایکڑ پر آباد ہے یہاں کا سردار کامران ملک ہے جو کہ ایک انتہائی شریف انسان ہے ایک سچا محب وطن اور پاک شاہین کا پرائم منسٹر ہے اسکی ایک پوری کابینہ ہے جو پاک شاہین کو بہت ہی سلیقے سے مانیٹر کرتی ہے کامران ملک صاحب رحیم یار خان کی پہچان ہیں اور انکی پہچان نواب ملک کے نام سے ہے .