Adhocracy  یا مخصصیت ایک لچکدار اور غیر رسمی تنظیم کی شکل ہے جوکہ اپنے آپ میں کسی وضاحتی ڈھانچے کے نہ ہونے کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے. یہ بیوروکریسی نظام کے متضاد چلتی ہے. یہاصطلاح سب سے پہلے وارن بینس Bennis نے 1968 میں اپنی کتاب عارضی معاشرہ,[1]  میں استعمال کی ۔اس کے بعد 1970 میں ایلوئن ٹافلر Tofflerنے اس کو اپنی تصنیف مستقبل کا جھٹکا میں مشہور کیا، جس کے بعد یہ اصطلاح اداروں کے انتظام کے نظریہ (خاص طور پر آن لائن تنظیموں[ورژن کی ضرورت ہے]) میں کثرت سے استعمال ہوئی.اس تصور کوبعد میںماہرین تعلیم مثلا ہنری منٹس برگ Mintzberg نے مزید ترقی دی۔

مخصصیت کی پہچان اسکا تخلیقی اور لچکدار ’’ڈنگ ٹپاو‘‘رویہ ہے جس کی بنیاد عارضی اور فی الوقتی پرہوتا ہے ۔ خیال کیا جاتا ہے کہ شائد اسی وجہ سےمخصصیت ،روایتی بیوروکریٹک تنظیموں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سےاثر انداز ہوتی ہے،  کیونکہ یہ نئے خیالات و حالات کو اپنے اند جگہ دیتی ہے.[2]

جائزہ

ترمیم

 خصوصیات 

ترمیم

اقسام 

ترمیم

مسائل

ترمیم

ازواج

ترمیم

 فکشن میں استعمال

ترمیم

مزید دیکھیں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Warren Bennis (1968)۔ The Temporary Society۔ New York: Harper & Row 
  2. [1].

ذرائع

ترمیم

[[زمرہ:1970ء کی متعارفات]] [[زمرہ:نراجی نظریہ]] [[زمرہ:طرز حکومت]] [[زمرہ:نظامت]] [[زمرہ:تنظیمی نظریہ]]