Wahab
صارف از 19 مئی 2006ء
- نام: وہاب اعجاز خان
- ای میل: wahabijaz@gmail.com
تعلیم سےفراغت کے بعد چونکہ صرف کمال کرنے (فرصت)کے دن تھے اس لیے ویب پر اردو کی ترویج کا جذبہ سر چڑھ کر بولنے لگا۔ یوں اردو ویب کی لائبریری کے ساتھ شامل ہوا۔ پھر وکی پر اچانک نکل آیا لیکن کئی مہینوں تک اس کی الف سے بے سمجھ میں نہیں آئی ۔ آخر کار اس جادو نگری سے جب واقف ہوا تو یہیں کا ہو کر رہ گیا۔ کوشش ہے کہ کم از کم اردو وکی فارسی اور عربی کے مقابلے تک پہنچ پائے۔
