صبا حمید

پاکستانی اداکارہ

صبا حمید پاکستانی اداکارہ ہیں۔ پہلے صبا پرویز کے نام سے مشہور تھی۔ اب صبا حمید نام ہے۔ وہ21 جون،1957ء کو پیدا ہوئی، پاکستان کے ٹی وی ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ مشہور کالم نگار حمید اختر کی بیٹی ہیں۔

صبا حمید
Saba Hamid
صبا حمید 2011

معلومات شخصیت
پیدائش (1957-06-21) 21 جون 1957 (age 66)
لاہور، پاکستان.
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام صبا حمید، صبا پرویز
شریک حیات وسیم عباس  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد میشا شفیع
فارس شفیع
والد حمید اختر  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار عنایت حسین بھٹی (والد نسبتی)
محمود الرحمن (داماد)
آغا علی (بھتیجا)
عملی زندگی
مادر علمی لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 1978 - تاحال
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.sabahamid.com
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈرامے ترمیم

  • فیملی فرنٹ
  • اظار(Azar) کی آئے گی بارات،
  • ڈولی کی آئے گی بارات
  • ٹاکے(Takkay) کی آئے گی بارات
  • عینی کی آئے گی بارات
  • میں عبد القادر ہوں،
  • داستان،
  • قید تنہائی
  • عکس
  • مستانہ ماہی
  • تھکن
  • اک تمنا لاحاصل سی
  • اک نئی سنڈریلا
  • میری دلاری
  • تنہا

فلمیں ترمیم

  • میں اک دن لوٹ کر آؤں گا(2007)
  • ابھی تو میں جوان ہوں (2013)
  • رفینہ (Rafina)۔ (20013)۔

حوالہ جات ترمیم