صحیح ابن حبان
صحیح ابن حبان حدیث کی ایک کتاب ہے اور اس کے مصنف کا نام ابن حبان ہے۔
صحیح ابن حبان | |
---|---|
(عربی میں: صَحِيحُ ابْنِ حِبَّان) | |
مصنف | ابن حبان |
اصل زبان | عربی |
موضوع | حدیث |
درستی - ترمیم |
شرائط راوی
ترمیمابن حبان نے اپنی صحیح میں یہ بیان کیا ہے کہ ان کے ہر راوی میں پانچ چیزیں ہیں تاکہ یہ فیصلہ کیا جائے کہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف۔
احادیث
ترمیمعلامہ سیوطیؒ نے بخاری و مسلم کے بعد جن کتابوں کو زیادہ معتبر بتایا ہے، ان میں کتب صحاح کے ساتھ اس کا بھی ذکر کیا ہے، مگر وہ یہ بھی لکھتے ہیں کہ صحیح ابن خزیمہ کا پایہ صحیح ابن حبان سے زیادہ ہے، کیونکہ ابن خزیمہ نے صحت کی جانب زیادہ توجہ کی ہے۔ وہ ادنٰی شبہ پر بھی توقّف سے کام لیتے ہیںَ اور یہ صحت میں صحیح مسلم کے قریب ہے۔[1]