صدرالدین آغا خان
پِرنس صدرالدین اقوامِ متحدہ کے سابق ہائی کمشنر برائے پناہ گزین اور اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے چچا۔ تقریباً چالیس برس تک اقوامِ متحدہ سے وابستہ رہے اور اس کے دفاع اور ماحولیات جیسے مسائل پر تمام عمر کام کرتے رہے۔ وہ انیس سو پینسٹھ سے لے کر انیس سو ستتر تک اقوامِ متحدہ میں ہائی کمشنر برائے پناہ گزین رہے اور انیس سو اٹھاسی سے لے کر انیس سو نوے تک افغانستان کے لیے اقوامِ متحدہ کی اقتصادی اور انسانی امداد کے کوآرڈینیٹر رہے۔ مرحوم اسلامی آرٹ کے بڑے شوقین تھے اور ان کے پاس قرآن کریم کے نادر نسخوں کے علاوہ ترکی، ایران اور بھارت میں بنائے گئے کئی اور آرٹ کے نمونے موجود ہیں۔ امریکا کے شہر بوسٹن میں ان کا انتقال ہوا۔
صدرالدین آغا خان | |
---|---|
مناصب | |
اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین | |
برسر عہدہ 1965 – 1977 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 جنوری 1933ء [1][2][3][4][5][6] نوئی سور سین ، پیرس [7] |
وفات | 12 مئی 2003ء (70 سال)[1][2][3][4][6] بوسٹن |
وجہ وفات | سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | سویٹزرلینڈ فرانس مملکت متحدہ ایران |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فی بیٹا کاپا سوسائٹی |
والد | آغا خان سوم |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہاورڈ کالج |
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار ، آرٹ کولکٹر [8] |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی ، انگریزی [9] |
شعبۂ عمل | سفارت کاری [10] |
ملازمت | اقوام متحدہ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12182959w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/438725 — بنام: Sadruddin Aga Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h13dzg — بنام: Prince Sadruddin Aga Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p12239.htm#i122385 — بنام: Sadruddin Shah, Prince Aga Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ پرابک آئی ڈی: https://prabook.com/web/person-view.html?profileId=756671 — بنام: Prince Sadruddin Aga Khan
- ^ ا ب بنام: Sadruddin Aga Khan — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000009905 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0221545 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0221545 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12182959w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0221545 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022