صفیہ بنت حسین
صفیہ بنت حسین (42ھ - 61ھ) ، شیعہ روایات کے مطابق، حسین بن علی بن ابی طالب کی بیٹیوں میں سے ایک ہیں ۔ جبکہ سنی منابع میں ان کا ذکر حسین کی بیٹی کے طور پر نہیں کیا گیا ہے، لیکن شیعہ روایتوں کے مطابق وہ 42ھ میں پیدا ہوئیں، وہ عبد اللہ کی بہن الرباب کی بیٹی ہیں اور ان کا انتقال شہر بعلبک میں 61ھ میں ہوا۔[1]
صفیہ بنت حسین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 662ء |
وفات | سنہ 680ء (17–18 سال) بعلبک |
والد | حسین ابن علی |
والدہ | رباب بنت امرؤ القیس |
درستی - ترمیم ![]() |
وفات
ترمیماسیروں کے کربلا سے شام جانے کے بعد انھوں نے بعلبک کا راستہ اختیار کیا، راستے کی دشواری کی وجہ سے کچھ بچے اور عورتیں شام تک پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئیں اور ان میں محترمہ صفیہ بھی تھیں۔[2]
تصاویر
ترمیم-
ضريح السيدة صفية
حوالہ جات
ترمیم- ↑ صفية بنت الحسين، الإذاعة الإيرانية باللغة العربية آرکائیو شدہ 2017-10-04 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ إتحاد بلديات بعلبك - حوش تل صفية آرکائیو شدہ 2018-04-12 بذریعہ وے بیک مشین