صوبہ اردبیل (فارسی: استان اردبیل) ( انگریزی: Ardabil Province) ایران کا شمال مغربی صوبہ ہے جس کا رقبہ 17,800 مربع کلومیٹر اور آبادی 2005ء کے تخمینہ کے مطابق لگ بھگ 1,257,624 ہے۔ علاقہ آزری لوگوں یا آذربائجان کی زبان بولنے والوں سے آباد ہے۔ تاریخی اور ثقافتی لحاظ سے بھی صوبہ آذربائجان سے تعلاقات رکھتا ہے۔ صوبہ کی سرحدیں مملکت آذربائجان اور ایرانی صوبہ آذربائجان شرقی، صوبہ زانجان اور صوبہ گیلان سے ملتی ہیں۔ صوبائی مرکز یا صدر مقام اردبیل ہے۔ صوبہ 1993ء میں صوبہ آذربائجان شرقی کو تقسیم کر کے بنایا گیا تھا۔

صوبہ اردبیل
صوبہ اردبیل
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ایران  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت اردبیل  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ایران  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 38°15′05″N 48°17′50″E / 38.2514°N 48.2973°E / 38.2514; 48.2973  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
رقبہ
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0451  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 IR-24  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
اہم زبان(یں) فارسی (سرکاری)
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 413931  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
صوبہ اردبیل، ایران

موسم کے لحاظ سے صوبہ ایران کے خوشگوار ٹھنڈے علاقوں میں شامل کیا جاتا ہے جہاں گرمیوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 درجہ سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے اور صوبہ گرمیوں کے موسم میں ایرانی اور غیر ملکی سیاحوں کے آماجگاہ بنتا ہے۔ سردی کا موسم زیادہ سرد ہوتا ہے جہاں درجہ حرارت منفی 25 درجہ سینٹی گریڈ تک بھی گر جاتا ہے۔

صوبائی صدر مقام اردبیل کے علاوہ صوبہ کے دیگر اہم شہروں میں پارس‌آباد، خلخال، مِشگین شہر شامل ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  1.    "صفحہ صوبہ اردبیل في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2024ء 
  2.     "صفحہ صوبہ اردبیل في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2024ء