جیزان علاقہ یا منطقہ جیزان (اسے جازان بھی لکھا جاتا ہے) (انگریزی: Jizan Region؛ عربی: منطقة جازان) جنوبی سعودی عرب میں بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع ایک علاقہ ہے۔

جیزان
Jizan

جيزان
علاقہ
جیزان سعودی عرب کے نقشہ پر
جیزان سعودی عرب کے نقشہ پر
دار الحکومتجازان
بورو (انتظامیہ)14
حکومت
 • گورنرمحمد بن نصر
رقبہ
 • کل11,671 کلومیٹر2 (4,506 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل2,365,110
 • کثافت116.97/کلومیٹر2 (303/میل مربع)
آیزو 3166-2:SA09

مزید پڑھیے

ترمیم

سعودی عرب کے علاقہ جات