صوبہ جوزجان
جوزجان (Jowzjan) (فارسی: جوزجان پشتو: جوزجان) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ جو ملک کے شمال میں ترکمانستان کی سرحد پر واقع ہے۔ صوبے کو 11 اضلاع میں تقسیم کیا گیا اور یہ سینکڑوں دیہاتوں پر مشتمل ہے۔ اس کی آبادی تقریبا 512,100 نفوس پر مشتمل ہے۔[1] اس کا دارالحکومت شبرغان ہے۔
![]() افغانستان کے نقشے پر صوبہ جوزجان | |
ملک | ![]() |
دارالحکومت | شبرغان |
حکومت | |
• گورنر | مراد قوئنلی. |
رقبہ | |
• کل | 11,798 کلومیٹر2 (4,555 میل مربع) |
آبادی | |
• کل | 512,100 |
• کثافت | 43/کلومیٹر2 (110/میل مربع) |
منطقۂ وقت | UTC+4:30 |
آیزو 3166 رمز | AF-JOW |
اہم زبانیں | ازبکی ترکمان دری پشتو |
حوالہ جاتترميم
- ↑ "Settled Population of Jowzjan province by Civil Division, Urban, Rural and Sex-2012-13". Islamic Republic of Afghanistan, Central Statistics Organization. Retrieved 2012-10-22.