کونڑ (پشتو:، فارسی:کنر kunar) افغانستان کا ایک صوبہ ہے جس میں پشتون قوم اکثریت پزیر ہے۔ اور سرکاری زبان پشتو ہے۔ اس صوبے کا سرحد پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا (دیر زیریں اور باجوڑ ایجنسی) سے لگا ہے۔

کنڑ
صوبہ
Watapur District of Kunar Province in 2012
Watapur District of Kunar Province in 2012
کنڑ کو مخطت کیا گیا ہے۔
کنڑ کو مخطت کیا گیا ہے۔
ملکFlag of Afghanistan.svg افغانستان
دارالحکومتاسدآباد
حکومت
 • گورنرشجاع الملک جلالہ
رقبہ
 • کل4,339 کلو میٹر2 (1,675 مربع میل)
آبادی
 • کل428,800
 • کثافت99/کلو میٹر2 (260/مربع میل)
منطقۂ وقتUTC+4:30
آیزو 3166 رمزAF-KNR
افغانستان کے زبانیں مکثر زبانیںپشتو زبان