صور
لبنان کا تاریخی شہر
صور (انگریزی: Tyre،تلفظ: ٹائر) ، لبنان کا ایک شہر جو جنوبی لبنان میں ہے اور اپنے جنگجوؤں اور تاریخ کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس شہر 3000 قبل از مسیح ایک جزیرے پر آباد ہوا تھا۔ مسلمانوں نے عہد فاروقی میں اس شہر کو شرجیل بن حسنہ کی قیادت میں فتح کیا۔[1] صور شہر اپنے عروج کے دور میں بحیرہ روم کی تجارت کا مرکز ہوا کرتا تھا۔
شہر | |
![]() صور | |
ملک | ![]() |
محافظہ | محافظہ جنوبی |
ضلع | صور |
قیام | 2750 ق م |
رقبہ | |
• شہر | 4 کلومیٹر2 (2 میل مربع) |
• میٹرو | 17 کلومیٹر2 (7 میل مربع) |
آبادی | |
• شہر | 60,000 |
• میٹرو | 174,000 |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3) |
قسم | ثقافتی |
معیار | iii, vi |
نامزد | 1984 (آٹھواں اجلاس) |
حوالہ نمبر | 299 |
حکومتی | ![]() |
علاقہ | عرب ممالک کے عالمی ثقافتی ورثے |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تعلیم و تربیت، اگست 2023، ص 38