تگاب (انگریزی: Tagab) افغانستان کے 29 اضلاع میں سے ایک ضلع ہے۔ یہ صوبہ بدخشاں، افغانستان. میں واقع ہے۔ 2005ء سے پہلے ضلع فیض آباد کا حصہ تھا جہاں سے تگاب 140 کلومیٹر دور ہے۔ اس ضلع کی آبادی تقریباً 22,000 لوگوں پر مشتمل ہے۔ نہر کراستی اور قلعہ دھنہ ضلع تگاب کی شہرت کا ذریعہ ہے۔ زیادہ تر تاجک یہاں آباد ہیں۔ اس کی پیداور میں ریشم بہت اہم ہے۔[1]

تگاب ضلع، فیض آباد ضلع کے اندر قائم کیا گیا تھا۔
تگاب ضلع، فیض آباد ضلع کے اندر قائم کیا گیا تھا۔
ضلعبدخشاں
حکومت
 • قسمضلع کونسل
آبادی
 • تخمینہ ([حوالہ درکار])22,000

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ Tagab District, Badakhshan