جنوبی 24 پرگنہ (انگریزی: South 24 Parganas; ہندی: दक्षिण २४ परगना‎; (بنگالی: দক্ষিণ চব্বিশ পরগণা)‏) بھارت کی ریاست مغربی بنگال کا ایک ضلع اور تاریخی مقام ہے جس کا صدر مقام علی پور ہے۔ یہ مغربی بنگال کا بلحاظ رقبہ اور آبادی سب سے بڑا ضلع ہے۔ اس کے ایک طرف کولکاتا کا شہری علاقہ ہے جبکہ دوسری طرف سندربن کے دور دراز دریائی گاؤں ہیں۔


South 24 Parganas
مغربی بنگال کا ضلع
سرکاری نام
مغربی بنگال میں محل وقوع
مغربی بنگال میں محل وقوع
ملکبھارت
ریاستمغربی بنگال
انتظامی تقسیمپریزیڈینسی ڈویژن
صدر دفترعلی پور، شمالی 24 پرگنہ
رقبہ
 • کل9,960 کلومیٹر2 (3,850 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل8,153,176
 • کثافت820/کلومیٹر2 (2,100/میل مربع)
 • شہری1,089,730
آبادیات
 • خواندگی78.57 فی صد
 • جنسی تناسب937
اہم شاہراہیںقومی شاہراہ 117
اوسط سالانہ بارش1750 ملی میٹر
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ

بیرونی روابط

ترمیم

22°10′53″N 88°32′16″E / 22.18139°N 88.53778°E / 22.18139; 88.53778