ضلع وسطی دیر پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ملاکنڈ ڈویژن کا ایک ضلع ہے۔ یہ پانچ تحصیلوں پر مشتمل ہے، یعنی اخگرام کارو ، لارجم ، نہاگ درہ ، صاحب آباد اور تحصیل واڑی ۔ [1] [2]

تحصیل لارجم اور واڑی پرانی تحصیلیں ہیں جبکہ اخگرام کرو ، نہاگ درہ اور صاحب آباد ضلع کے ساتھ نئے بنائے گئے تھے۔

18 جنوری 2023 کو وزیر اعلیٰٰ محمود خان نے سنٹرل دیر کو ضلع اپر دیر سے الگ کرے کو ضلع کا درجہ دینے کا اعلان کیا.

حوالہ جات ترمیم

  1. "وسطی دیرکو الگ ضلع بنانےکا اعلامیہ جاری" 
  2. "خیبرپختونخوا میں ایک اور ضلع تشکیل"۔ 19 January 2023