ضلع چاغی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ یہ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں چاغی اور تفتان شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 250000 کے لگ بھگ تھی۔ پاکستان نے جب ایٹم بم بنایا تو اس کا تجربہ اسی ضلعے کے پہاڑوں پہ کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ یہاں پہ مشہور شکارگاہیں ہیں جو بدقسمتی سے پاکستان کے حکمرانوں نے سعودی اور عماراتی شہزادوں کو دی ہیں کہ وہ یہاں آکر پاکستانی پرندوں کا شکار کریں اور افسوس بات یہ ہے کہ اسی شکار کی وجہ سے دن بہ دن پاکستان میں قسم قسم کے پرندوں کا خاتمہ ہوتا جا رہا ہے۔

ضلع چاغی
ضلع
وطنFlag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہFlag of Balochistan.svg بلوچستان
قیامِ ضلع1896
ہیڈکوارٹرچاغی
حکومت
 • ضلعی ناظممحمد ہاشم
 • نائب ضلعی ناظمملک محمد اعظم
رقبہ
 • کل50,545 کلو میٹر2 (19,516 مربع میل)
آبادی (2005 Estimate)
 • کل250,000
 • کثافت4.95/کلو میٹر2 (12.8/مربع میل)
منطقۂ وقتPST (UTC+5)

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیںترميم

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔