ضلع کوئٹہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں کوئٹہ اور پنج پائی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 850000 کے لگ بھگ تھی۔

صوبہ بلوچستان میں ضلع کوئٹہ کا محل وقوع

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں

ترمیم

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم