ضیاءالدین سردار
ضیاءالدین سردار (انگریزی: Ziauddin Sardar) (ولادت 31 دسمبر 1951ء) برطانوی پاکستانی اسکار، مصنف، اعزاز یافتہ نقاد اور ماہر اسلامیات ہیں۔ انھوں نے اپنے موضوع پر 50 سے زائد کتابیں تصنیف کی ہیں۔[4] پروسپیکٹ میگزین نے انھیں برطانیہ کے 100 بہترین اہل علم میں شمار کیا ہے۔ دی انڈیپنڈنٹ نے انھیں برطانیہ جامع العلوم کا خطاب دیا ہے۔[5]
ضیاءالدین سردار | |
---|---|
(پنجابی میں: ਜ਼ਿਆਉਦੀਨ ਸਰਦਾਰ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 اکتوبر 1951ء (73 سال)[1][2] دیپالپور |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سٹی، یونیورسٹی آف لندن |
پیشہ | صحافی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3] |
ملازمت | سٹی، یونیورسٹی آف لندن |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120296193 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/154764 — بنام: Ziauddin Sardar
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120296193 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Emma Mason, Reading the Abrahamic Faiths: Rethinking Religion and Literature، Bloomsbury Publishing (2014)، p. ix
- ↑ P Kane (28 مئی 2002)۔ "The A to Z of Postmodern Life, by Ziauddin Sardar"۔ The Independent۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2012 [مردہ ربط]