مرکزی مینیو کھولیں

ضیا سرحدی پیدائشی نام فضل قادر سیٹھی [1]1914ء میں پشاور میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک پاکستانی / بھارتی منظر نویس اور فلمی ہدایت کار تھے۔ وہ ٹی وی اور ریڈیو اداکار خیام سرحدی کے والد اور اداکارہ زلے سرحدی کے دادا ہیں۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Peshawar's contribution to subcontinent's cinema highlighted"۔ دی نیوز۔ مورخہ دسمبر 26, 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2014۔

بیرونی روابطترميم