مندرجہ ذیل خاکہ طبیعیات کے جائزے اور موضوعاتی رہنما کے طور پر دیا گیا ہے:

طبیعیاتقدرتی سائنس جس میں مادہ اور زمان و مکاں میں اس کی حرکت کے ساتھ ساتھ توانائی اور قوت جیسے تصورات کا مطالعہ شامل ہے۔ موٹے طور پر، یہ قدرت کا عام تجزیہ ہے، جسے یہ معلوم کرنے کے لیے کیا جاتا ہے کہ آخر کائنات کام کیسے کرتا ہے۔

طبیعیات کی شاخیں ترمیم

اصل مقالہ: طبیعیات
نظریہ بڑے ذیلی مقالات تصوّرات
قدیم میکانیات نیوٹن کے قوانین حرکت, جنبشیات, سکونیات, حرکیات, نظریۂ شواش, سمعیات, سيالی حرکيات, تواصل میکانیات کثافت, جہت, کشش ثقل, خلاء, وقت, حرکت, لمبائی, مقام, سمتار, اسراع, کمیت, معیار حرکت, طاقت, توانائی, زاویائی معیار حرکت, خمیت, بقائے قانون, ہم آہنگ ارتعاشہ, موج, کام, قوّت
برقناطیسیت برقی سکونیات, برقی حرکیات, بجلی, مقناطیسیت, میکسویل کی مساواتیں, بصریات گنجائش, برقی بار, برقی جار, برقی موصلیت, برقی میدان, برقی اجازیت, برقی مزاحمت, برقناطیسی میدان, برقناطیسی تحریض, برقناطیسی اشعاع, گاسین سطح, مقناطیسی میدان, مقناطیسی سیلان, مقناطیسی یک قطبیہ, مقناطیسی نفوذ پذیری
نظریۂ اضافیت خصوصی اضافیت, عمومی اضافیت, آئنسٹائن میدانی مساوات Covariance, Einstein manifold, برابری اصول, Four-momentum, Four-vector, اضافیت کا عمومی اصول, Geodesic motion, تجاذب, ثقلبرقمقناطیسیت, Inertial frame of reference, Invariance, لمبائی انقباض, Lorentzian manifold, Lorentz transformation, اعشاری, Minkowski رسمہ, Minkowski space, اصول اضافیت, مناسب لمبائی, مناسب وقت, حوالہ frame, Rest energy , Rest mass, Relativity of simultaneity, زمان و مکاں, اضافیت کا خاص اصول, روشنی کی رفتار, تناؤ توانائی موترہ, اتساع وقت, Twin paradox, خطِ عالم
حرحرکیات اور شماریاتی میکانیات حر محرکیہ, حرکی نظریہ Boltzmann's constant, Conjugate متغیرات, Enthalpy, درمائلت, حالت کی مساوات, Equipartition theorem, حرحرکیات کا پہلا قانون, آزاد توانائی, حرارت, مثالی گیسی قانون, داخلی توانائی, Irreversible process, Partition function, دباؤ, Reversible process, حرحرکیات کا دوسرا قانون, Spontaneous process, State function, Statistical ensemble, درجۂ حرارت, حرحرکیاتی توازن, حرحرکیاتی جہد, حرحرکیاتی عملیات, حرحرکیاتی حالت, حرحرکیاتی نظام, حرحرکیات کا تیسرا قانون, لزوجت, زیروتھ کا قانون برائے حرحرکیات
مقداریہ میکانیات Path integral formulation, نظریۂ انتشار, Schrödinger equation, مقداری نظریۂ میدان, Quantum statistical mechanics Adiabatic approximation, Correspondence principle, آزاد ذرہ, Hamiltonian, Hilbert space, Identical particles, Matrix Mechanics, Planck's constant, Operators, Quanta, Quantization, Quantum entanglement, Quantum harmonic oscillator, مقداریہ عدد, Quantum tunneling, Schrödinger's cat, Dirac equation, Spin, Wavefunction, میکانیات موج, موج-ذرہ ثنویت, صفر-نقطہ توانائی, Pauli Exclusion اصول, Heisenberg Uncertainty Principle

طبیعیات کی شاخیں ترمیم

میدان ذیلی میدان بڑے نظریات تصوّرات
فلکی طبیعیات علم الکائنات, تجاذبی طبیعیات, اعلی توانائی فلکی طبیعیات, سیاروی فلکی طبیعیات, شاکلی طبیعیات, خلائی طبیعیات, فلکیات انفجار عظیم, Lambda-CDM model, کائناتی پھلاوٹ, عمومی اضافیت, قانون کائناتی تجاذب ثقب اسود, کائناتی پس منظر اشعاع, Cosmic string, کون, سیاہ توانائی, تاریک مادہ, کہکشاں, کشش ثقل, ثقالتی اشعاع, ثقالی احادیت, سیارہ, نظام شمسی, ستارہ, سپر نووا, کائنات
جوہری، سالمی اور بصری طبیعیات جوہری, سالمی طبیعیات, جوہری و سالمی فکلی طبیعیات, کیمیائی طبیعیات, بصریات, نوریات مقداریہ طبیعیات, مقداریہ کیمیاء, مقداریہ معلوماتی علم جوہر, سالمہ, انکسار, برقناطیسی اشعاع, ترتاش, Polarization, اسپیکٹرل لائن, Casimir effect
ذراتی طبیعیات Accelerator physics, نویاتی طبیعیات, نیواتی فلکی طبیعیات, ذراتی فلکی طبیعیات, Particle physics phenomenology معیاری نمونہ, مقداریہ نظریۂ میدان, مقداریہ لونی حرکیات, Electroweak theory, Effective field theory, Lattice field theory, Lattice gauge theory, Gauge theory, Supersymmetry, نظریۂ وحدتِ عظمٰی, Superstring theory, M-theory بنیادی تفاعل (جاذبی, برقناطیسی, نحیف, طاقتور), بنیادی ذرہ, Spin, ضد مادہ, Spontaneous symmetry breaking, Brane, String, Quantum gravity, نظریۂ کل شے, فراغ توانائی
کثیف مادہ طبیعیات Solid state physics, اعلی دباؤ طبیعیات, کم درجۂ حرارتی طبیعیات, قزمہ اور خوردبینی طبیعیات, Polymer physics BCS theory, Bloch wave, Fermi gas, Fermi liquid, Many-body theory مادہ کی حالتیں (گیس, مائع, ٹھوس, Bose-Einstein condensate, اعلیٰ موصل, superfluid), برقی ایصال, مقناطیسیت, Self-organization, Spin, Spontaneous symmetry breaking

تاریخِ طبیعیات ترمیم

اصل مقالہ: طبیعیات کی تاریخ

بنیادی طبیعی تصورات ترمیم

  • عمومی تصورات
کشش ثقل - روشنی - طبیعی نظام - طبیعیاتی مشاہدہ - طبیعی مقدار - طبیعی حالت - طبیعی اکائی - طبیعیاتی نظریہ - طبیعی تجربہ -
  • نظریاتی تصوریات
E=mc2 - ذرہ - طبیعیاتی میدان - طبیعیاتی تفاعل - طبیعی قانون - بنیادی تفاعل - Physical constant - موج
  • بنیادی مقداریں
خلاء - لمبائی - وقت - کمیت - برقی بار - توانائی - مادہ - جہد - طاقت - معیار حرکت - سمتار - اسراع - درمائلت - درجۂ حرارت
  • ذیلی میدان
سمعیات - ہوائی حرکیات - قدیم میکانیات - کثیف مادہ طبیعیات - علم الکائنات - حرکیات - برقناطیسیت - سيالی حرکيات - جنبشیات - ریاضیاتی طبیعیات - میکانیات - بصریات - شاکلہ طبیعیات - مقداریہ میکانیات - اضافیت - سکونیات - حرحرکیات

مشہور طبیعیات دان ترمیم

اصل فہرست: طبیعیات دانوں کی فہرست

بیرونی روابط ترمیم