طرزیات معلومات و مواصلات ترقیاتی اشاریہ

ٹیکنالوجی معلومات و مواصلات ترقیاتی اشاریہ (Information and communications technology Development Index) اقوام متحدہ کے ادارے عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد کی طرف سے شائع کیا جانے والی ایک اشاریہ ہے۔

چوٹی کے تیس ملک

ترمیم

یہ فہرست ٹیکنالوجی معلومات و مواصلات ترقیاتی اشاریہ 2011 ہے۔

درجہ ملک سکور
1   جنوبی کوریا 8.56
2   سویڈن 8.34
3   ڈنمارک 8.29
4   آئس لینڈ 8.17
5   فن لینڈ 8.04
6   نیدرلینڈز 7.82
7   لکسمبرگ 7.76
8   جاپان 7.76
9   مملکت متحدہ 7.75
10   سویٹزرلینڈ 7.68
11   ہانگ کانگ 7.68
12   سنگاپور 7.66
13   ناروے 7.52
14   مکاؤ 7.51
15   ریاستہائے متحدہ 7.48
16   جرمنی 7.39
17   نیوزی لینڈ 7.34
18   فرانس 7.30
19   آسٹریا 7.10
20   جمہوریہ آئرلینڈ 7.09
21   آسٹریلیا 7.05
22   کینیڈا 7.04
23   بلجئیم 6.89
24   استونیا 6.81
25   سلووینیا 6.70
26   مالٹا 6.69
27   اسرائیل 6.62
28   ہسپانیہ 6.62
29   اطالیہ 6.28
30   قطر 6.24