طٰہٰ تے یٰس پنجابی نعتوں کا مجموعہ ہے جو صائم چشتی فیصل آبادی کی نعت پر مشتمل شاعری ہے۔

  • نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج شیخ محمد ابراہیم المعروف صائم چشتی کی کتابیں طٰہٰ تے یٰس جو ان کے نعتیہ کلام پر مشتمل ہیں
  • یہ چشتی کتب خانہ فیصل آباد سے مارچ 2004ء طبع ہوئیں
  • اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعت بھی شامل ہیں
بلاونا یار جے ویہڑے درود پڑھیا کرمکاونے نت جے جھیڑے درود پڑھیا کر

[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. طٰہٰ تے یٰس ،صائم چشتی،چشتی کتب خانہ فیصل آباد