طیفا اِن ٹربل ٢٠١٨ء کی ایک پاکستانی رومانٹک ایکشن کامیڈی فلم ہے۔[2] فلم کے ڈائریکٹر احسن رحٰیم ہیں جو یوفون کے مزاح بھرے کمرشل ایڈ اور پاکستانی پاپ سانگ کے فلمی انداز کے وڈیو بنانے کے حوالے سے معروف ہیں۔ یہ اُن کی پہلی فیچر فلم ہے۔ فلم اندرون شہر لاہور اور پولینڈ میں فلمائی گئی ہے۔ علی ظفر کا کردار ایک غریب اور متوسط طبقے کے لاہوری شخص کا ہے۔ فلم کے ڈائیلاگ بھی علی ظفر نے لکھے ہیں۔ احسن رحیم اور جواد بشیر کا پہلا مشہور سانگ ڈاکٹر بلا (مجھے تم سے ہو گیا ہے پیار اب کیا کرو) کو بھی اس فلم میں بیک گراؤنڈ سانگ میں شامل کیا گیا ہے۔

طیفا اِن ٹربل
فلم کا پوسٹر
انگریزیTeefa in Trouble
ہدایت کارحسن رحیم
پروڈیوسرعلی ظفر
تحریرعلی ظفر
احسن رحیم
دانیال ظفر
ستارےعلی ظفر
مایا علی
موسیقیعلی ظفر
شانی ارشد (اسکور)
سنیماگرافیزین حلیم
ایڈیٹراحسن رحیم
طہ علی
پروڈکشن
کمپنی
لائٹنگیل پروڈکشنز
تقسیم کارمانڈوی انٹرٹینمنٹ
جیو فلمز
یش راج فلمز
تاریخ نمائش
  • 20 جولائی 2018ء (2018ء-07-20)
ملکپاکستان
زباناردو انگریزی
بجٹ17 کروڑ [1]
باکس آفس40.03 کروڑ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Maliha Rehman (7 April 2018)۔ "I thought PSL was a great way of promoting Teefa In Trouble, says Ali Zafar"۔ DAWN Images۔ 7 April 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2018 
  2. ویکیپیڈیا صارفین، «Teefa in Trouble»، آزاد دائرۃ المعارف انگریزی ویکیپیڈیا ۔