• محقق،نقاد، ادیب اور کہنہ مشق ممتاز شاعر

پیدائش ترمیم

ظہیر عالم انصاری* اور تخلص *ظہیرؔ* ہے۔ *8 جون 1938ء* کو پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی وطن *غازی پور* (یوپی) ہے ۔ وطن ثانی *ہزاری باغ(جھارکنڈ)* ہے۔

تعلیم ترمیم

1957ء میں بی اے کیا۔

ملازمت ترمیم

آفس سپرنٹنڈنٹ کے عہدے سے 1996ء میں ریٹائر ہوئے۔

شاعری ترمیم

شاعری میں *ابراحسنی گنوری مرحوم* سے تلمذ حاصل ہے۔

تصانیف ترمیم

  • ’’تثلیثِ فن‘‘ (نظمیں، مشترکہ مجموعہ)، *’’الفاظ کا سفر‘‘* (نظمیں ، غزلیں)، *’’آشوبِ نوا‘‘(غزلیں)،
  • ’’کہرے کی دھول‘‘(نظمیں)،
  • ’’سبزموسم کی صدا‘‘(غزلیں)،
  • ’’دعوت صد نشتر‘‘(رباعیات)،
  • ’’لفظوں کے پرند‘‘* (نظمیں)۔

[1]

وفات ترمیم

ظہیرؔ غازی پوری ، 3 نومبر 2016ء کو وفات پائی۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:333*
  2. *پیشکش : اعجاز زیڈ ایچ*