عائشہ سلطان (زوجہ مراد رابع)

عائشہ خاتون (Ayşe Hatun) (عثمانی ترکی زبان: عایشه خاتون) سلطان سلطنت عثمانیہ مراد رابع کی بیوی تھی۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے شہزادہ سلیمان، شہزادہ احمد، شہزادہ محمد اور شہزادہ علاءالدین کی ماں تھی۔[1][2]

عائشہ خاتون
Ayşe (A’ishā) Hatun
عایشه خاتون
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1615 سے قبل
وفات 1679 کے بعد
ادرنہ، سلطنت عثمانیہ
رہائش استنبول، ادرنہ
شہریت Flag of the Ottoman Empire (1844–1922).svg سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
شریک حیات عثمانی غازی سلطان خلیفہ مراد رابع خان
اولاد شہزادہ سلیمان
شہزادہ احمد
شہزادہ محمد
شہزادہ علاءالدین
خاندان عثمانی خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. "Consorts Of Ottoman Sultans (in Turkish)". Ottoman Web Page. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2015. 
  2. Anthony Dolphin Alerson (1956). The Structure of the Ottoman Dynasty. Clarendon Press.