عائشہ ظفر (پیدائش 9 ستمبر 1994 ، سیالکوٹ) ایک پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔[1] عائشہ دائیں ہاتھ کی بلے باز اور لیگ بریک بولر ہیں۔

عائہ ظفر
AYESHA ZAFAR.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامعائشہ ظفر
پیدائش29 جولائی 1994ء (عمر 27 سال)
سیالکوٹ، پاکستان
بلے بازیسیدھے ہاتھ سے بلے بازی
گیند بازیلیگ بریک
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 73)24 اکتوبر 2015  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ20 اکتوبر 2018  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ٹی20 (کیپ 34)29 اکتوبر 2015  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی2020 دسمبر 2019  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹی20
میچ 18 7
رنز بنائے 353 72
بیٹنگ اوسط 22.76 10.28
100s/50s 0/3 0/0
ٹاپ اسکور 56* 28
گیندیں کرائیں
وکٹ
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ -/- 1/-
کیچ/سٹمپ 4/– -/–
ماخذ: کرک انفو، 20 دسمبر 2019

اکتوبر 2018ء میں، انہیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔[2][3]

حوالہ جاتترميم

  1. "ESPNCrickinfo". espncricinfo.com. 2015-09-29. اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2015. 
  2. "پاکستان women name World T20 squad without captain". ESPN کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018. 
  3. "Squads confirmed for ICC Women's World T20 2018". International Cricket Council. اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018. 

بیرونی روابطترميم

سانچہ:پاکستان Squad 2017 Women's Cricket World Cup