سابقہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور

عابد حسین قریشی پنجاب کی عدالتی تاریخ میں سب سے زیادہ 36 برس تک خدمات سر انجام دینے والے جج ہیں۔ عابد قریشی کو مسلسل تیسری مرتبہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے فرائض سر انجام دینے کا بھی اعزاز حاصل ہے ،انھیں 1988ء سے 2018ء تک ہونے والے تمام انتخابات میں انتخابی فرائض سر انجام دینے کا بھی اعزاز حاصل ہے ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور عابد قریشی لودھراں، مظفرگڑھ، پاکپتن، وہاڑی، قصور، فیصل آبادمیں ڈسٹرکٹ جج کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں،عابد حیسن قریشی 6 جولائی 1982ء کو سول جج تعینات ہوئے،[1] ان کی تصنیف "عدل بیتی" بھی شائع ہو چکی ہے،

حوالہ جات ترمیم