پشتو و اردو شاعر و ادیب، تاريخ دان و صحافی

ولادتترميم

ملک صفت اللہ خان ولد ملک زائن اللہ خان یکم نومبر 1986ء کو نارملی جھنڈو خیل (ضلع بنوں ) میں پیدا ہوئے، عاقل عبید خیلوی ان کا قلمی نام ہے،

تعلیمترميم

بنوں سے اردو (2012ء) ، پشتو(2014ء) اور پولٹیکل سائنس(2016ء)، میں تین ایم اے کیے، بی۔ایڈ، ایل۔آئی۔ایس کی اسناد بھی حاصل کیں،

ملازمتترميم

2003ء میں پاک آرمی جوائن کی، مستعفی ہو کر حرا سکول و کالج بنوں میں تدریس کرتے رہے، بعد ازاں 2014ء میں کلرک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا بنوں تعینات ہو گئے،

صحافتترميم

سب ایڈیٹر پرواز (بنوں) بھی رہے ہفت روزہ خپلواک اردو۔ پشتو میں کالم لکھتے رہے، 2015ء سے 2016ء تک۔۔۔۔۔ہفت روزہ نئی بات کے ادبی صفحہ کو بھی لکھتے رہے

ادبی تنظیمترميم

چیئرمین پشتو سپوگمئی تنقیدی ٹولنہ رجسٹرڈ ضلع بنوں و انجمنِ اردو (ضلع بنوں/کے۔پی۔کے) بھی ہیں،

تصانیفترميم

  1. سنگار د غزل(غزل کی سنگار) پشتو شعری2014
  2. شہرِ ویراں (اردو شعری مجموعہ)2016
  3. گلشنِ فسانہ (اردو افسانوی تذکرہ)
  4. سپوگمئی (چاندنی) پشتو تذکرہ 2012
  5. رنڑا د سپوگمئی (روشنی چاندنی کی) دوسرا پشتو تذکرہ ۔2017
  6. تاریخ بنوں ( اردو تحقیق و تاریخ) 2018 /جلد اول
  7. تاریخِ بنوں (اردو تحقیق و تاریخ) 2019/جلد دوئم
  8. سڑیکے او لفظونہ (نشتر اور الفاظ)دوسرا پشتو شعری مجموعہ/ 2020

حوالہ جاتترميم

تاریخ بنوں، عاقل عبید خیلوی