عالمی تجارتی ادارہ

وہ تنظیم جو بین الاقوامی تجارت کی نگرانی اور آزاد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے
(عالمی تجارتی تنظیم سے رجوع مکرر)

عالمی تجارتی ادارہ (World Trade Organization) ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جس کا پرانا نام گیٹس (GATTS) تھا۔ یہ ادارہ آزاد عالمگیر تجارت اور گلوبلائزیشن کا داعی ہے اور اس کی راہ میں ہر قسم کی معاشی پاپندیوں (ڈیوٹی، کوٹا، سبسڈی، ٹیریف وغیرہ) کا مخالف ہے۔ نیز یہ ادارہ بین الاقوامی تجارت میں ممکنہ تنازع کی صورت میں عالمی ثالث کا کردار ادا کرتا ہے۔ اس وقت ڈبلیو ٹی او کے 149 باقاعدہ ارکان ہیں۔

عالمی تجارتی ادارہ
Organisation mondiale du commerce (فرانسیسی میں)
Organización Mundial del Comercio (ہسپانوی میں)
World Trade Organization (logo and wordmark).svg
WTO members and observers.svg
  ارکان
  Members, dually represented by the EU
  مبصر
  غیر منسلک ریاستیں

قیام1 جنوری 1995؛ 25 سال قبل (1995-01-01)
قسمبین الاقوامی تجارتی تنظیم
نصب العینبین الاقوامی تجارت کی نگرانی
صدر دفاترCentre William Rappard، جنیوا، سویٹذرلینڈ
متناسقات46°13′27″N 06°08′58″E / 46.22417°N 6.14944°E / 46.22417; 6.14944متناسقات: 46°13′27″N 06°08′58″E / 46.22417°N 6.14944°E / 46.22417; 6.14944
خطہserved
دنیا بھر میں
ارکان
فہرست رکن ممالک برائے عالمی تجارتی ادارہ
باضابطہ زبان
انگریزی زبان، فرانسیسی زبان، ہسپانوی زبان
Roberto Azevêdo
بجٹ
197.2 ملین سویس فرانک (اندازا۔ 209 ملین امریکی$) 2017ء میں)۔
عملہ
640
ویب سائٹwww.wto.org

بیرونی روابطترميم