عبد الرحمان شہید (19691999) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سلسلہ کوہ ہندوکش کی وادی چترال کی تحصیل تورکھو کے قصبے کھوت کے نوغورانٹیک میں پیدا ہوئے۔ وہ چترال سکاوٹس میں خدمات انجام دے رہے تھے اور اچانک تودہ گرنے سے شہید ہو گئے-

عبد الرحمان شہید

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم