عبدالستار خان (سیاستدان)
عبد الستار خان (پیدائش 5 جون 1975) پاکستانی سیاست دان ہیں جن کا تعلق ضلع کوہستان سے ہے۔ [1] انھوں نے 2013 سے 2018 تک خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں [2] ان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔ [3]
عبدالستار خان (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 جون 1975ء (49 سال) |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mr.Abdul Sattar"۔ kpktribune.com۔ 06 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017
- ↑ "Notification" (PDF)۔ 26 اکتوبر 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2022
- ↑ "Abdul Sattar Khan"۔ www.pakp.gov.pk۔ 07 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017