عبد اللہ بن قمبر بن صبرہ قیسی شہدائے کربلا میں سے ہیں۔ ان کے والد قمبر بن صبرہ صحابی رسول تھے اور وہ بھی کربلا میں امام حسین کے ساتھ شہید ہوئے۔

نسب ترمیم

عبد اللہ بن قمبر بن صبرة بن حدرجان بن عساس بن ليث بن حداد بن ظالم بن ذہل بن عجل بن عمرو بن وديعة بن لكيز بن أفصى بن عبد القيس بن أفصى بن دعمي بن جديلة بن أسد بن ربيعة بن نزار۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. بلاذری، أنساب الأشراف ج 2 ص 112