عبد الرحمن (اداکار)
عبد الرحمن (27 فروری 1937ء - 18 جولائی 2005ء) فلمی اداکار اور ہدایتکار تھے۔[1] عبد الرحمن کو رحمان کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انہوں نے 1958ء سے لے کر 1970ء کی دہائی تک بنگالی، اردو اور پشتو فلموں میں اداکاری کی۔[2]
عبد الرحمن (اداکار) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 27 فروری 1937 |
وفات | 18 جولائی 2005 (68 سال) ڈھاکہ |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ Md. Quamrul Islam Rubaiyat (20 July 2014). "Renowned film actor Rahman's 9th death anniversary observed". The Daily Star. اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2015.
- ↑ "Bangla film hero Rahman passes away". bdnews24.com. July 17, 2005. اخذ شدہ بتاریخ September 2, 2015.