عبد ربہ بن حق
عبد ربہ بن حق غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب عبد ربہ بن حق بن اوس بن ثعلبہ بن طریف بن الخزرج بن ساعدہ بن کعب بن الخزرج۔انصاری خزرجی ساعدی ہیں۔یہ غزوۂ بدرمیں شریک تھے۔ان کو ابوموسیٰ نے اہل بدر کے ان لوگوں میں لکھا ہے جو (قبیلہ)بنی ساعدہ بن کعب خزرج کے لوگوں سے تھے پس انھوں نے یوں بیان کیاہے عبدرب بن حق بن قوال۔ابن اسحاق نے بیان کیا ہے کہ نام عبد اللہ بن حق تھا اور ابن عمارہ کاقول ہے کہ یہ بیٹے ہیں عبدرب بن حق بن اوس بن ثعلبہ بن طریف بن خزرج بن ساعدہ کے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھا ہے۔ [1]
عبد ربہ بن حق | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اسد الغابہ جلد6صفحہ 390 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور