عبس بن عامر غزوہ بدر میں شریک انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب عبس بن عامربن عدی بن نابی بن عمروبن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری سلمی ہیں بیعت عقبہ اور غزوۂ بدر واحد اورتمام غزوات میں شریک تھے ابن اسحاق نے ان کانام عبس اور موسیٰ بن عقبہ نے عبسی بیان کیاہے۔ [1]

عبس بن عامر
معلومات شخصیت

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ جلد6صفحہ 467 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور