عثمانی زمانہ تعطل

عثمانی زمانہ تعطل (Ottoman Interregnum) یا عثمانی خانہ جنگی (Ottoman Civil War) (20 جولائی 14025 جولائی 1413; ترکی: Fetret Devri) سلطنت عثمانیہ کے شہزادوں کی اپنے والد بایزید اول کی امیر تیمور کے ہاتھوں شکست کے بعد خانہ جنگی تھی۔[1]

حوالہ جاتترميم

  1. Dimitris J. Kastritsis, The Sons of Bayezid: Empire Building and Representation in the Ottoman. Civil War of 1402-1413, Brill, 2007, ISBN 978-90-04-15836-8., xi.
پیشرو:
بایزید اول
عثمانی زمانہ تعطل
1402–1413
جانشین:
محمد اول