عرق ناپنے کا ایک پیمانہ

معنی

ترمیم

کھجور کے پتوں کی چوٹی جسے مکتل،زبیل اور زنبیل (ٹوکرا) کہا جاتا ہے

صاع اور عرق

ترمیم

فقہا کی اصطلاح میں 15 صاع کی گنجائش کے پیمانے کو فرق کہا جاتا ہے

استعمال

ترمیم

فقہا عرق کو کسی شرعی حکم میں معیار قرار نہیں دیتے البتہ اس کا استعمال کبھی کبھی اس لحاظ سے کرتے ہیں کہ یہ صاع سے کئی گنا بڑا ہوتا ہے ۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 321، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا