عزادار اس شخص کو کہتے ہیں جو عزاداری کرتا ہو۔ محرم کی عزاداری یا ماتم امام حسین علیہ السلام زیادہ تر شیعوں کے اعمال سے منسوب سالانہ عمل ہے۔ جس میں یہ حضرات ماتمی جلوسوں، مجلسوں، وعظ، سوگواری، خیرات اور سینہ کوبی کے ذریعے واقعہ کربلا میں شہید ہونے والے افراد کو یاد کرتے ہیں۔ [1]

حوالات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. www.wilayattimes.com/azadar