عسکری عملیات کمان (سوریہ)
عسکری عملیات کمان، جو پہلے الفتح المبین کے نام سے معروف تھی، شام کی خانہ جنگی میں حصہ لینے والے معارضہ سوریہ کے اسلام پسند اور قوم پرست دھڑوں کا مشترکہ عسکری عملیہ (آپریشن) غُرفہ ہے۔ عسکری غرفہ کا اعلان جون 2019ء میں کیا گیا تھا، جو اس وقت کام کرنا شروع کیا جب بشار الاسد کی زمینی فوج کی مہم "فجرِ ادلب 1" جاری تھی اور "فتحِ دمشق" عملیات کا عسکری غرفہ مئی میں تشکیل دیا گیا اور یہ شمال مغربی سوریہ کے مخالف گروہوں کے زیر قبضہ علاقوں میں کام کرنے والے جنگجو گروہوں پر مشتمل ہے اور اس کا مرکز ادلب میں ہے۔[3][4][5] یہ اتحاد پر مشتمل تین گروہ ہیئت تحریر الشام، تُرک حمایت یافتہ وطنی محاذ برائے آزادی (الجبهة الوطنية للتحرير) اور جیش العِزہ ہیں۔[6] اکتوبر 2020ء میں، تحریر الشام اور وطنی محاذ برائے آزادئ شام کے دو سرکردہ دھڑوں نے ادلب میں ایک متحدہ عسکری مجلس کی تشکیل کو حتمی شکل دینا شروع کیا۔[7][8]
عسکری عملیات کمان | |
---|---|
غرفة عمليات الفتح المبين الفتح المبین ملٹری آپریشن روم سوری خانہ جنگی میں شریک | |
معارضہ سوریہ کے پرچم پر مشتمل متبادل لوگو | |
متحرک | جون 2019 – موجود |
نظریات | معارضہ سوریہ دھڑے: اسلام پسندی سوری قوم پرستی |
گروہ | تحریر الشام وطنی محاذ برائے آزادی جیش العزہ |
کاروائیوں کے علاقے | محافظہ ادلب، محافظہ لاذقیہ، محافظہ حلب اور محافظہ حماہ، سوریہ |
اتحادی | ترکیہ سوری وطنی فوج |
مخالفین | عرب جمہوریہ سوریہ
روس ایران حزب اللہ[1] لشکر فاطمیون لشکر زینبیون[2] |
لڑائیاں اور جنگیں | شامی خانہ جنگی
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Joseph Haboush، Josie Ensor (2 February 2020)۔ "Three Hizbollah fighters die in Idlib in latest sign of Iran's involvement in Syria"۔ The Telegraph
- ↑ "IRGC trained militias suffer losses in northwest Syria | FDD's Long War Journal"۔ 14 February 2020
- ↑ "Operation room "Conquest of Damascus" created, including various rebel factions from Faylaq ash Sham to official Al Qaeda branch in Syria Huras al Din Idlib, Idlib Governorate"۔ Map of Syrian Civil War - Syria news and incidents today - syria.liveuamap.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2021
- ↑ "Counter-punch: Syrian opposition pushes back against regime offensive in Northwest Syria"۔ ACLED (بزبان انگریزی)۔ 2019-07-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2020
- ↑ Aymenn Al-Tamimi (February 2020)۔ "Idlib and Its Environs: Narrowing Prospects for a Rebel Holdout" (PDF)۔ THE WASHINGTON INSTITUTE FOR NEAR EAST POLICY۔ 28 اپریل 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولائی 2020
- ↑ "Factions in Idlib hold a meeting and take action on military actions"۔ Call Syria (بزبان انگریزی)۔ 2020-05-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2020[مردہ ربط]
- ↑ "Internal division may determine fate of "Ahrar al-Sham Movement""۔ Enab Baladi (بزبان انگریزی)۔ 2020-10-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2021
- ↑ Fehim Tastekin (2020-10-27)۔ "No good news for Turkey from jihadi ranks in Syria"۔ Al-Monitor (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2021