عصائے شاہی (Sceptre) ایک علامتی سجاوٹی عصا یا چھڑی جسے بادشاہ یا حکمران بطور شاہی طغرا یا نشان امتیاز کے طور پر اپنے ہاتھ میں پکڑتا ہے۔

شہنشاہ پیڈرو دوم، برازیل