حضرت عطیہ القرضی ؓ اہل کتاب صحابی رسول تھے۔

حضرت عطیہ القرضی ؓ
معلومات شخصیت

نام ونسب

ترمیم

عطیہ نام، باپ کے نام کے متعلق کوئی تصریح نہیں ملی، قبیلہ بنوقریظہ کے یہودی تھے۔ [1]

اسلام

ترمیم

بنوقریظہ کے روزجولوگ نابالغ سمجھ کرچھوڑ دیے گئے تھے اور بعد میں مسلمان ہو گئے، ان میں حضرت عطیہ رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ [2]


وفات

ترمیم

زندگی کے عام حالات اور وفات کے متعلق کوئی تصریح نہیں ملی۔

علم و فضل

ترمیم

کتب احادیث میں آپ کی ایک روایت مجاہد عبد الملک بن عمیر وغیرہ کے واسطے سے مروی ہے۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. (استیعاب:518)
  2. (اسدالغابہ:3/413)
  3. (اسدالغابہ:3/413)