عقیلہ خاتون (Akile Hatun) (عثمانی ترکی زبان: عقیلہ خاتون) سلطنت عثمانیہ کی ملکہ اور عثمان ثانی کی بیوی تھیں۔

عقیلہ خاتون
Akîle Hatun
شریک حیاتعثمان ثانی
مکمل نام
ترکی زبان: Akile
انگریزی: Aqeela
عثمانی ترکی زبان: عقیلہ
خاندانعثمانی خاندان (بلحاظ ازدواج)
والدشیخ الاسلام حاجی محمد اسد اللہ آفندی (Şeyhülislam Hacı Mehmed Esadullah Efendi)
والدہ?
پیدائشت 1607
استنبول، سلطنت عثمانیہ
وفات1630 کے بعد
استنبول، سلطنت عثمانیہ
تدفینایوب قبرستان، استنبول
مذہباسلام