امام خازن
(علاء الدين الخازن سے رجوع مکرر)
علاء الدين الخازن ان کا پورا نام علاء الدين علي بن محمد بن ابراہيم بن عمر الشيحي المعروف امام خازن ہیں۔ خازن کی وجہ دمشق میں ایک مکتبہ میں لائبریرین کے فرائض سر انجام دیتے تھے یہ تفسیر حدیث اور فقہ شافعی کے بہت بڑے عالم دین تھے
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: علي بن محمد بن إبراهيم الشيحي) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 1280ء بغداد |
|||
وفات | سنہ 1340ء (59–60 سال)[1] حلب |
|||
رہائش | مسلم | |||
عملی زندگی | ||||
دور | 678 هـ - 741 هـ | |||
پیشہ | مفسر قرآن ، محدث | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | |||
کارہائے نمایاں | تفسیر الخازن | |||
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمامام خازن آبائی لحاظ سے حلب شام سے تعلق رکھتے تھے لیکن ان کی پیدائش بغدادمیں ہوئی سنہ ولادت 678ھ بمطابق 1280ء ہے اکثر زندگی دمشق شام میں گزاری اکابر علما سے علم حاصل کیا ساری زندگی تعلیم اور تالیف مین گزاری جبکہ ان کی وفات741ھ بمطابق 1341ء حلب شام میں ہوئی۔[حوالہ درکار]
تصنیفات
ترمیمامام خازن کی کئی تصنیفات ہیں، جن میں درج ذیل کتابیں مشہور تصنیفات میں شامل ہیں:[حوالہ درکار]
- مقبول المنقول: حديث کی قدیم کتاب ہے۔
- تفسیر خازن (لباب التأويل في معاني التنزيل)
- عدة الأفهام في شرح عمدة الأحكام۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1053080204 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اگست 2022 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ الموسوعة العربية العالمية