علاء الدین پاشا (انگریزی: Alaeddin Pasha) سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کا بیٹا اور اورخان اول کا سوتیلا بھائی تھا۔ اس کی والدہ ایک ترک خاتون تھیں جن کا نام رابعہ بالا ہاتون تھا۔ یہ بات یقینی نہیں ہے علا الدین یا اورخان اول کون بڑا بیٹا تھا۔ کچھ مورخین کا خیال ہے کہ علا الدین عثمان کا دوسرا بیٹا تھا، لیکن کچھ دیگر کا کہنا ہے کہ وہ سب سے بڑا بیٹا تھا۔ بہر حال اورخان اول نے ملک پر حکمرانی کی اور سلطان کا لقب اختیار کرنے والا پہلا عثمانی حکمران بنا۔عثمانی تاریخ نگاری کے مورخ ادریس بتلیسی کے مطابق علا الدین اپنے متحرک، جنگجو سوتیلے بھائی کی نسبت غیر فعال تھا اور سلطنت عثمانیہ کی توسیع کے لیے لڑائی کی بجائے گھر پر ہی رہا۔ اس نے ریاستی امور کے انتظام کی تربیت حاصل کی۔

علا الدین پاشا
(ترکی میں: Alaeddin Paşa ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1281ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوغوت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1333ء (51–52 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بورصہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بورصہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عثمان اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ رابعہ بالا خاتون   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Encyclopaedia of Islam — تاریخ اشاعت: 1986 — جلد: I — صفحہ: 348