علی بن احمد سمہودی

سیرت کی معروف کتاب، وفا الوفاء کے مؤلف،

علی بن احمد سمہودی (عربی: علي بن عبد الله بن أحمد بن علي الحسني السمهودي) یا امام سمہودی تاریخ اسلام کے ایک نامور امام، فقیہ اور تاریخ دان ہے۔50 سے زائد کتب تصنیف کی جن میں وفاء الوفا یا وفاء الوفاء باخبار دارالمصطفیٰ کوعالمِ اسلام میں خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ جوچار جلدوں پر مشتمل ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے مدینہ منورہ، (سعودی عرب کا شہر) سے متعلق ہر چیز جمع کرنے کی کوشش کی ہے۔ جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا شہر ہے۔[1]

علی بن احمد سمہودی
معلومات شخصیت
پیدائش جون 1440  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 اپریل 1506 (65–66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سوانح نگار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں وفاء الوفاء باخبار دارالمصطفیٰ  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

ابتدائی زندگیترميم

مصر بالا کے قصبہ سمہود میں پیدا ہوئے۔ 860ھ / 1455ء میں حج کی غرض سے مکہ مکرمہ گئے اور وہاں سے مدینہ منورہ پہنچے جہاں روضہ رسول بہتر صورت میں تعمیر ہو رہی تھی اس لیے مدینہ ہی میں سکونت اختیار کرلی تاکہ اس با برکت کام میں شریک ہو سکیں۔

تصانیفترميم

وفات و تدفینترميم

مدینہ منورہ میں وصال ہوا اور یہیں جنت البقیع میں مدفون ہیں۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم