علی بن عبد اللہ بن حسین بن ابی بکر اردبیلی تبریزی "ابو حسن" تاج الدین، ایک شافعی عالم دین تھے ۔

علی بن عبد اللہ تبریزی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1278ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اردبیل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1345ء (66–67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فقیہ ،  صوفی ،  مفسر قرآن ،  محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

ترمیم

وہ 677ھ/1278ء میں اردبیل (آذربائیجان) میں پیدا ہوئے۔ تبریز میں قیام کے بعد بغداد اور پھر مکہ معظمہ کا سفر کیا، جہاں حج کی سعادت حاصل کی۔ بعدازاں مصر منتقل ہو گئے اور صرف 30 برس کی عمر میں فتاویٰ دینا شروع کیا۔ آخری عمر میں سماعت سے محروم ہو گئے اور 746ھ/1345ء میں قاہرہ میں وفات پائی۔[1]

تصانیف

ترمیم

انہوں نے تفسیر، حدیث، اصول اور حساب کے موضوعات پر کتب تصنیف کیں، اور ان کی کتب میں شامل ہیں::

  • مبسوط الأحكام
  • الكافي في علوم الحديث
  • القسطاس المستقيم في الحديث الصحيح القويم
  • المرقبة العليا فيمن يستحق القضاء والفتيا
  • تاريخ الآندلس
  • نزهة البصائر والأبصار (تناول فيه تاريخ الدولة النصرية بغرناطة)

حوالہ جات

ترمیم
  1. نيل الإبتهاج 205