علی بن عیسی الاسطرلابی
عرب ماہر فلکیات
علی ابن عیسی الاسطرلابی (عربی: علي بن عيسى) نویں صدی عیسوی کے ایک عرب[1] ماہر فلکیات اور جغرافیہ دان تھے۔ اس نے اسطرلاب پر ایک رسالہ لکھا اسطرلابی علم نجوم کا مخالف تھا۔ مامون الرشید کی حکمرانی کے دوران میں، خالد بن عبد الملک کے ہمراہ، سنجار کی اس مہم میں حصہ لیا جس کا مقصد ایک ڈگری کی لمبائی کی پیمائش یا زمین کا گھیر معلوم کرنا تھا۔[2] اس نے زمین کے گھیر کی پیمائش کی، جو جواب میں 40,248 کلومیٹر (یا، دیگر ذرائع کے مطابق، 41,436 کلومیٹر) آئی۔
علی بن عیسی الاسطرلابی | |
---|---|
(عربی میں: علي بن عيسى الاسطرلابي) | |
معلومات شخصیت | |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر فلکیات ، جغرافیہ دان ، منجم |
شعبۂ عمل | فلکیات ، جغرافیہ |
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیے
ترمیمملاحظات
ترمیم- ↑ Suter, H. "al-BADĪʿ al-ASṬURLĀBĪ". Encyclopaedia of Islam, Second Edition (بزبان انگریزی). Brill. DOI:10.1163/1573-3912_islam_sim_0993. Retrieved 2017-02-11.
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link) اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: زائد رموز اوقاف (link) - ↑ Bolt 2007
حوالہ جات
ترمیم- Marvin Bolt (2007)۔ "ʿAlī ibn ʿĪsā al‐Asṭurlābī"۔ در Thomas Hockey؛ دیگر (مدیران)۔ The Biographical Encyclopedia of Astronomers۔ New York: Springer۔ ص 34۔ ISBN:978-0-387-31022-0
{{حوالہ موسوعہ}}
: پیرامیٹر|حوالہ=harv
درست نہیں (معاونت) (PDF version)