علی محمد مہر

پاکستانی سیاستدان

سردار علی محمد خان مہر ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو 2002ء سے 2004ء تک سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے۔ ان کا تعلق ضلع گھوٹکی کے سے تھا۔ عمران خان کی کابینہ میں 2018ء سے 2019ء تک وفاقی وزیر انسداد منشیات بھی رہے۔

علی محمد مہر
وفاقی وزیر انسداد منشیات
مدت منصب
4 اکتوبر 2018ء – 21 مئی 2019ء
صدر عارف علوی
وزیر اعظم عمران خان
Fleche-defaut-droite-gris-32.png محمد اعظم خان (نگران)
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
2008ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1967  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مردان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 مئی 2019 (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خانپور مہر  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار سردار علی گوہر خان مہر (بھائی)
سردار علی نواز خان مہر (بھائی)
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

21 مئی 2019ء بروز منگل کی صبح سحری کے وقت سردار علی محمد مہر کو دل کی تکلیف ہوئی اور وہ جانبر نہ ہو سکے۔[1]

حوالہ جاتترميم

سیاسی عہدے
ماقبل 
لیاقت جتوئی
وزیر اعلیٰ سندھ
2002–2004
مابعد 
ارباب غلام رحیم