عمران ریحان سیریز اے حمید کی بچوں کے لیے لکھی گئی ایک سیریز ہے

ناولز کی لسٹ

اس سیریز کے ناولوں کی لسٹ حاضر ہے

1-ویگن میں لاش

2-ڈراؤنی عورت نیلا سانپ

3-لاشوں کا تہ خانہ

4-لاش کی چوریاں

5-قبر کی بیٹی

6-قبرستان کی ڈراؤنی رات

7-قاتل کی چیخ

8-سیاہ پوش خونی

9-کھوپڑی اور سانپ

10-ریحان پھانسی کے تختے پر

حوالہ

https://www.urdufanz.com/97704-mrn-ryhn-syryz.html[مردہ ربط]