عمریہ مسجد (انگریزی: Ömeriye Mosque) (ترکی زبان: Ömeriye Camii / یونانی: Τέμενος Ομεριέ) نیکوسیا، جمہوریہ قبرص میں ایک مسجد ہے۔ [1] اس مسجد کو خاص اہمیت اس لیے بھی حاصل ہے کہ یہ قدیم شہر کے جنوبی حصے میں واقع ہے جو غیر مسلم حصہ تھا، جبکہ ترک شہر کے شمالی حصے میں مرکوز تھے۔ [1] فی الحال یہ مسجد زائرین اور نمازیوں دونوں کے لیے کھلی ہے۔ [2] [3]

عمریہ مسجد
Ömeriye Mosque
Ömeriye Camii / Τέμενος Ομεριέ
عمریہ مسجد
بنیادی معلومات
متناسقات35°10′19″N 33°21′55″E / 35.1719°N 33.3654°E / 35.1719; 33.3654متناسقات: 35°10′19″N 33°21′55″E / 35.1719°N 33.3654°E / 35.1719; 33.3654
مذہبی انتساباسلام
ضلعضلع نیکوسیا
ملکقبرص
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
طرز تعمیرعثمانی طرز تعمیر
سنہ تکمیل1571
لمبائی~60 میٹر
چوڑائی20 میٹر~
مینار1

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Kemal Çiçek (1997)۔ "LEFKOŞE, published by Türk Diyanet Vakfı(Turkish Religious Affairs Association), Location: Gazimağusa, Turkish Republic of Northern Cyprus"۔ İslam Ansiklopedisi (Encyclopedia of Islam)۔ 27: 126۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2016 
  2. Derya Köseoğlu (11 April 2013)۔ "Kuzey ile Güney arasında köprü: Lefkoşa"۔ Kuzey Haber Ajansı - KKTC (Northern News Agency - TRNC)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2016 
  3. Vesna Maric (2009)۔ Cyprus۔ LonelyPlanet۔ صفحہ: 72–73۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2016